Skip to main content

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو لیڈز میں جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔

Comments