بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، میں تو یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنا ہے کیونکہ میں کرکٹر ہوں۔
نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے، اس کے پاس نوجوان فاسٹ بولر بڑے مضبوط ہیں، ان کی بیٹنگ بہت اچھی ہے، مجموعی طور پر ایک اچھی ٹیم ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت میچ مختلف ہوتا ہے، ٹیموں سے بڑھ کر لوگ بہت پسند کرتے ہیں، لوگ پاک بھارت ٹیموں کو کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔
روہت شرما کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں آپ کو چیلنج کا سامنا ہوتا ہے، اسی طرح انگلینڈ میں بھی آپ کو چیلنج کیا جاتا ہے۔
بھارتی کپتان نے کہا کہ پاکستان کے فینز کے پیغامات ملتے ہیں جو مجھے اچھے لگتے ہیں، پاکستان کے فینز کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں۔
Certainly, when we describe sports, it encompasses a wide range of meanings: **Sports:** Sports are a collection of physical activities and competitions that involve individuals or teams striving to achieve specific goals. These activities often require skill, physical prowess, and strategy. Sports can be recreational or professional and can include popular games like football, basketball, soccer, tennis, and many others. Sports offer entertainment through competition, teamwork, and the thrill.

Comments
Post a Comment